بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سیونگ اکاؤنٹ کا سود غریب کو دینا


سوال

 سیونگ اکاؤ نٹ سے حاصل ہونے والا انٹرسٹ غریبوں کو دے سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

اگر یہ سود ی رقم اکاؤ نٹ سے نکلواچکے ہیں تب تو بغیر ثواب کی نیت کے کسی غریب کو دے دیں، لیکن اگر ابھی اکاؤنٹ ہی میں ہے تو اسے وصول ہی نہ کریں، سو دکاصرف استعمال ہی  گناہ نہیں ہے، بلکہ سود  لینا بھی گناہ ہے۔

سیونگ اکاؤ نٹ کو کرنٹ بنانے کی کوشش کیجیے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200556

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں