بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سید محمد عبداللہ نام رکھنا


سوال

میں سید  فیملی سے ہوں اور بیٹے کا نام ’’سید محمدعبد اللہ‘‘ رکھا ہے، مجھے اس نسبت پر فخر  ہے اس لیے  کہ بچے زکاۃ سے بچیں ، میں عرب ملک میں رہتا ہوں، یہاں ایسا رواج ہے کہ لوگ نام  ’’بن‘‘ کے ساتھ رکھتے ہیں، اورر اہلِ حدیث بھی کہتے ہیں کہ جو کام سنت سے ثابت نہ ہو وہ بدعت ہے، اب بتائیے کہ بچے کا مذکورہ نام رکھنا بدعت ہے؟

جواب

مذکورہ نام رکھنا درست ہے، بدعت نہیں ہے۔ نام کے شروع میں سید لگانا بھی جائز ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200358

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں