بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سید آغا نام رکھنا


سوال

 سید آغا نام  رکھنا درست ہے یا نہیں ؟

جواب

"سید آغا" نام رکھنا مناسب نہیں ہے، ایک تو  اگر غیر سید ہے تو اس کے لیے اپنے نام کے ساتھ ”سید“ کا لاحقہ لگانا صحیح نہیں ہے، اور دوسرا ”آغا“ بھی عام طور پر القابات کے لیے استعمال ہوتا ہے ؛ اس لیے بہتر ہے کہ  انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام  یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے ناموں میں سے کوئی نام، یا  صلحاء  کا جن ناموں کے رکھنے کا تعامل ہو  وہ نام رکھنا چاہیے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200413

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں