سونے کے کاروبار سے متعلق مسائل کے حوالے سے کوئی مستند کتاب بتادیں.
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی بہشتی زیور اور مفتی عبدالرؤوف سکھروی مدظلہ کی کتاب زیورات کے احکام آپ کے لیے مفید رہیں گی مگریہ دھیان رہے کہ اگر کرنسی کے بدلے سونے چاندی کی خریدوفروخت ہو تو سوداہاتھ درہاتھ ہوناضروری ہے۔ساتھ ساتھ کسی مستند عالم یا مفتی سے مسائل کے متعلق رابطہ بھی رکھیں.
فتوی نمبر : 143712200025
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن