بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سونا ، چاندی اور روپوں کی زکاۃ


سوال

میرے پاس چھ سے سات گرام ملا کر سونا اور چاندی ہے اور کچھ پانچ ہزار روپے کے قریب ہیں، اس صورت میں زکاۃ ہوگی؟

جواب

آپ پر زکاۃ واجب ہے، سونا اور چاندی کی قیمت لگا کر دونوں کی رقم میں 5 ہزار جمع کریں، حاصل جمع کو 40 سے تقسیم کردیں، جو جواب آئے  وہ آپ کے ذمہ واجب زکاۃ کی رقم ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143905200040

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں