بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سوفٹ وئیر کمپنی میں ملازمت کا حکم


سوال

  میں سوفٹ وئیر کمپنی میں ملازمت شروع کررہا ہوں ، وہاں بینک کے سوفٹ وئیر سسٹم بھی بنتے ہیں ، میرے لیے وہاں کام کرنا صحیح ہے یا نہیں؟ اور اگر میں یہ شرط رکھ دوں کہ میں بنک کے سوفٹ وئیر  پر کام نہیں کروں گا تو کیا بنک کے علاوہ  دوسرے سسٹمز میں کام کرنا ٹھیک ہوگا؟

جواب

مذکورہ کمپنی میں بینک کے علاوہ دوسرے سسٹمز  میں کام صحیح ہےاور تنخواہ حلال ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143810200040

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں