بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سوفٹ وئیر کمنی میں ملازمت کا حکم


سوال

 میں سوفٹ ویئرڈیویلپر  ہوں ، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ سوفٹ ویئر کمپنی ہر طرح کا سوفٹ ویئربناتی ہے، جس میں بینک  اور انشورنس کمپنیاں بھی شامل ہوتی ہیں، کیا ایسی کمپنی میں ملازمت کرسکتے ہیں؟

جواب

 بینک اورانشورنس کمپنی کے لیے سافٹ ویئر بنانا ناجائز ہے اور اس کی آمدنی حلال نہیں, اس کے علاوہ باقی دیگر حلال اور جائز کاموں والے اداروں کے لیے سوفٹ وئیر بنانا جائز ہے ۔

 


فتوی نمبر : 143807200025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں