بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سودی قرضہ لے کر لگائے گئے باغ کے پھل کھانا


سوال

میرے ماموں نے سود پر قرض لیا تھا،جس زمین میں باغ ہے،وہ بھی سود کے بدلے میں پلج ہے،تو کیا ہمارے لیے ماموں کے گھر سے کھانا یا ان سے لین دین رکھنا جائز ھے؟نیز باغ کا پھل کھانا کیسا ہے؟ ماموں سرکاری نوکری بھی کرتے ہیں,سود پر قرض لے کر جو زمین خریدی گئی ہو ،اس کی فصل کا کیا حکم ہے؟

جواب

سائل کے ماموں کے گھر کھانا کھانا یا ان کے باغ کا پھل کھانا جائز ہے۔ فقط  واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143901200051

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں