بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سنن اور نوافل میں ثناء پڑھنا


سوال

ثناء صرف فرض نماز میں پڑھی جاتی ہے یا سنت اور نفل میں بھی؟

جواب

فرائض، سنن اور نوافل ہر قسم کی نماز کی پہلی رکعت کی ابتدامیں ثناء پڑھنا  سنت ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201137

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں