بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

’’سمیعہ‘‘ نام کا مطلب


سوال

سمیعہ کے کیا معنی ہیں؟  تاریخ پیداش 24 اپریل 2019 ہے!

جواب

’’ سمیعہ ‘‘ کا مطلب ’’سننے والی‘‘ یا ’’سننے کی صلاحیت رکھنے والی‘‘ ہے۔

البتہ نام رکھنے کا تاریخِ  پیدائش سے کوئی تعلق نہیں ہے، اصل بات یہ ہے کہ نام اچھا اور بامعنٰی ہو یا صحابیات یا نیک خواتین کے ناموں میں سے کسی کے نام پر ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200483

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں