بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سعودیہ میں عصر پڑھنے کے بعد مغرب سے پہلے نفل پڑھنے کا حکم


سوال

سعودیہ میں عصر کی نماز  بہت جلد ہو جاتی ہے، تو کم از کم مغرب سے ایک گھنٹہ پہلے  نفل پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

عصر  کی نماز پڑھنے کے بعد مغرب سے پہلے نفل پڑھنے کی ممانعت احادیثِ مبارکہ میں وارد ہے، لہٰذا عصر کی نماز ادا کرنے کے بعد (خواہ وہ سعودیہ میں ہو) نفل پڑھنا مکروہ ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200266

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں