بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سسر بہو کے لیے محرم ہے یا نہیں ؟


سوال

کیا سسر بہو کے لیے محرم ہے یا نامحرم؟اگر محرم ہے تو کیا ایک ساتھ کھانا کھا سکتے ہیں؟

جواب

سسر بہو کے لیے محرم ہے، دونوں ایک ساتھ کھانے میں شریک ہوسکتے ہیں، البتہ جوان بہو کا سسر کے ساتھ تنہائی میں رہنا یا بہو کا اپنے سسر کے ساتھ بے تکلفانہ رویہ فتنے کا باعث بن سکتا ہے، اس لیےسر کو  بہو کے ساتھ تنہائی میں رہنے یا بے تکلفی سے اجتناب کرنا چاہیے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200193

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں