بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سحری کا وقت


سوال

میں کراچی سے تعلق رکھتاہوں ،برائے کرم مجھے سحری کا وقت بتادیں۔

جواب

آج مورخہ 9 اکتوبرمطابق 18محرم الحرام کو سحری کاآخری وقت پانچ بج کر گیارہ منٹ ہے،یعنی اس سے پہلے پہلے سحری کھانابند کردی جائے۔اور مورخہ10اور 11 اکتوبر کو سحری کاآخری وقت پانچ بج کر گیارہ منٹ تک ہے۔آپ کو مشورہ یہ ہے کہ  دینی کتب کی کسی دوکان سے کسی مستند ادارے کا دائمی نقشہ (پروفیسر عبداللطیف مرحوم یا دارالعلوم کراچی کا تیار کردہ نقشہ اوقاتِ نماز) خرید فرمالیں تاکہ نمازوں اورسحروافطار کے اوقات دیکھنے میں سہولت ہو۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143901200039

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں