بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سجدہ تلاوت کا حکم


سوال

 سجدہ تلاوت سنت ہے یا واجب ؟

جواب

فقہاء نے آیتِ سجدہ کی تلاوت پر سجدہ  کرنے کو واجب لکھا ہے۔

الفتاوى الهندية (1/ 132):
"(الباب الثالث عشر في سجود التلاوة) سجود التلاوة في القرآن أربعة عشر ...... والسجدة واجبة في هذه المواضع على التالي والسامع سواء قصد سماع القرآن أو لم يقصد، كذا في الهداية". 
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200386

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں