بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ساڑھے سات تولہ سونے پہ زکاۃ کتنی ہوگی؟


سوال

ساڑھے سات تولہ سونے پہ  زکاۃ  کتنی ہوگی؟

جواب

جس دن سال پورا ہورہا ہو اس دن ساڑھے سات تولہ سونے کی جو قیمتِ فروخت ہو اس کا چالیسواں حصہ بطورِ زکاۃ ادا کرنا لازم ہوگا اور اگر سونے میں سے ہی زکاۃ ادا کرنی ہو تو بھی اس کا چالیسواں حصہ وزن کرکے بطورِ زکاۃ ادا کیا جائے گا، اور وزن کے اعتبار سے ساڑھے سات تولہ سونے کا چالیسواں حصہ 2 اعشاریہ 187 گرام سونا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010201287

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں