بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سالے کو زکاۃ دے سکتے ہیں؟


سوال

کیا سالے کو زکاۃ  دے سکتے ہیں؟

جواب

جی ہاں! سالا اگر مستحقِ زکاۃ ہے تو اسے زکاۃ دے سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201423

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں