بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سالگرہ کا کھانا


سوال

 کیا سالگرہ کا کیک اور دوسرے کھانے پینے کی اشیاء کھا پی جا سکتی ہیں؟ وضاحت فرمادیں۔

جواب

سالگرہ منانا اور کیک وغیرہ کاٹنا بے کار رسم و رواج ہے،اس سے احتراز بہتر ہے۔تاہم کیک اور دیگر اشیاء کا  کھانا اگر حلال آمدنی سے ہو تو فی نفسہ جائز ہے۔ 


فتوی نمبر : 143512200003

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں