بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زکیہ نام رکھنا


سوال

"زکیہ "نام رکھنا کیساہے؟ اورمعنی کیا ہے؟

جواب

"زکیہ" کا معنی "پاکیزہ" ہے۔ جیساکہ "المعجم الوسیط" میں ہے:

''الزَّكِيّةُ : الزَّكِيّةُ الزَّكِيّةُ أرضٌ زكيَّةٌ: طيَّبَةٌ، خِصْيبَةٌ''.

"زکیہ" نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201902

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں