بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

زکاۃ کی رقم سے راشن خرید کر مستحق کو دینا


سوال

کیا زکاۃ  کی رقم سے کسی مستحق کو راشن دیا جا سکتا ہے؟

جواب

جی ہاں! زکاۃ  کی رقم سے راشن خرید کر مستحق کو مالک بنا کردیا جا سکتا ہے، اس طرح زکاۃ ادا کرنے والے کی زکاۃ ادا ہو جائے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200973

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں