بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زکاۃ کی رقم سے بائیک دینا


سوال

کیا کسی کو بائیک خریدنے کے لیے زکاۃ دے سکتے ہیں، وہ بھی بتا کر کے زکاۃہے؟

جواب

اگر یہ شخص مستحقِ زکاۃ ہے تو زکاۃ کی رقم سے تعاون کیا جاسکتا ہے، ایسی صورت میں زکاۃ کا بتاکربھی دے سکتے ہیں، اور زکاۃ کا بتائے بغیر بھی دے سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200621

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں