بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زکاۃ موجودہ قیمت کے حساب سے ہوگی


سوال

سونا 50000 کا لیا ہے اور اب وہ 70000 کا ہے تو زکاۃ  کس قیمت پر ہوگی؟

جواب

زکاۃ کا سال جس دن پورا ہو اس وقت کی قیمت کے حساب سے دینا ہوگی، یعنی 70000 پر۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200406

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں