بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

زکاۃ کی رقم مسجد کے تعمیری کاموں میں لگانا


سوال

 یہ بات معلوم کرنی ہے کہ مسجد کے متصل جو بیت الخلا اور وضو کرنے کے لیے جگہ بنائی جاتی ہے اس پر زکاۃ یا مسجد کا چندہ لگا سکتے ہیں؟

جواب

مسجد  سے متصل مسجد کی ضرورت کے لیے بنائے جانے والے وضوخانے اور بیت الخلاء کے اخراجات مسجد کے چندہ سے اداکرنادرست ہے۔البتہ زکاۃ کی رقم مسجد کے تعمیری  کاموں میں صرف کرناجائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200157

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں