بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 رمضان 1445ھ 19 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

زکاۃ کی رقم سے مدرسے کی تعمیرات


سوال

زکاۃ کی رقم مدرسے کی تعمیرات میں لگانا کیسا ہے؟

جواب

زکاۃ کی رقم مدرسے کی تعمیرات میں لگانا درست نہیں، تعمیراتی کام چندے اور عطیے کی مد سے انجام دیے جائیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200139

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں