بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زوحان نام رکھنا


سوال

’’زوحان‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’زَوْحَان‘‘  کا معنیٰ ہے: " دور کرنے والا" .  مذکورہ نام رکھنے میں کوئی قباحت نہیں، البتہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام جیسے نام رکھنا زیادہ افضل ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201068

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں