بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زندہ یا مردہ شخص کی طرف سے عمرہ کرنے کا حکم


سوال

کیاعمرہ زندہ شخص کے نام کا ہوسکتا ہےجب کہ  وہ تندرست بھی ہو ؟ اور فوت شدہ  شخص کے نام کا بھی؟ تفصیل سے بتا دیں ،مہربانی ہوگی!

جواب

کسی بھی مسلمان شخص کی طرف سے عمرہ کیا جاسکتاہے، خواہ وہ زندہ اور تن دُرست ہو یا وفات پاچکاہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201791

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں