بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

رہن کے طور پر گھر کے کاغذات رکھنا


سوال

 کیا گاڑی یا مکان وغیرہ کے صرف کاغذات بطورِ رہن رکھے جاسکتے ہیں؟

جواب

گھر یا گاڑی کے کاغذات بطورِ رہن رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200006

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں