بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رکوع سجدہ میں تسبیحات کی بجائے دعایئں پڑھنے سے سجدہ سہو کا حکم ۔ سرکاری زمین پر قبضہ کرنا


سوال

۱) رکوع اور سجدہ میں مسنون دعا پڑھی تسبیح کے علاوہ تو سجدہ سھو لازم ہے یا نہیں ?

۲) اراضی سلطانیہ رعایا کے لئے کیا حکم رکھتا ہے اگر عوام اس پر قبضہ کرکے اس کو اپنی ملکیت بنادے اس حال میں کہ حکومت اس پر مطلع نہ ہوں تفصیلی جواب عنایت فرمائیں 

جواب

۱) اس سورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا۔

۲) سرکاری زمین بغیر سرکار کی اجازت کے اپنے تصرف میں لانا جائز نہیں اور نہ ہی اس سے قابض کی ملکیت ثابت ہوگی۔  واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143707200015

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں