بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں کڑوے پانی سے وضو کرنا


سوال

بورنگ کا پانی بہت زیادہ کھارا ہوکہ کلی کرنے سے منہ کڑو ا ہو جائےتو روزے میں کلی کرنے سے روزے پر کوئی اثر پڑتا ہے؟

جواب

ایسے پانی سے وضو کرنے سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200757

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں