بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں سر پر تیل لگوانے کا حکم


سوال

روزے کی حالت میں سرپر تیل کی مالش کرنا جائزہے؟

جواب

روزے کی حالت میں  سر پر تیل لگانا جائز ہے،  اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200400

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں