بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے میں ناک کے قطرے استعمال کرنا


سوال

روزے  میں ناک کے قطرے استعمال کرسکتے ہیں اگر وہ حلق تک نہ پہنچیں تو؟

جواب

روزے میں ناک  میں دوا ڈالی اور ناک کی نرم ہڈی سے اوپر چلی گئی تو روزہ ٹوٹ جائے گا، قضا لازم ہو گی، کفارہ لازم نہیں ہو گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200909

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں