بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں مقعد میں کیپسول یا دوا ڈالنا


سوال

روزہ کی حالت میں بیماری کی وجہ سے مقعد میں کیپسول رکھنے سے روزہ باقی رہتا ہے یا نہیں؟

جواب

مقعد میں دوا ڈالنے یا کیپسول رکھنے سے روزہ جاتا رہیگا۔ قضاء ضروری ہوگی کفارہ لازم نہیں ۔واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143609200023

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں