بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں بیوی سے ہم بستری


سوال

رمضان المبارک میں بیوی سے ہم بستری کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

روزے  کی حالت میں بیوی  سے ہم بستری کرنا جائز نہیں ہے ۔ اگر بیوی سے جماع کرلیا تو  روزے کی قضا کے ساتھ کفارہ کے طور پر دو ماہ کے مسلسل روزے لازم ہوں گے ، البتہ رمضان المبارک کی راتوں میں بیوی سے ہم بستری جائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201090

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں