بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزہ میں سرمہ یا کاجل لگانا


سوال

کیا روزہ میں سرمہ یا کاجل لگا سکتے ہیں؟ روزہ تو نہیں ٹوٹے گا اس سے؟

جواب

روزے کی حالت میں سرمہ اور کاجل لگانا بلا کراہت جائز ہے،  سرمہ اور کاجل لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، اگرچہ سرمہ کا اثر اور رنگ حلق اور تھوک میں محسوس  کیوں نہ ہو۔فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 143908201154

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں