بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رواحہ نام کا کیا مطلب ہے؟


سوال

رواحہ نام کا مطلب جاننا چاہتے ہیں!

جواب

"رَوَاحَه"  کے معنی راحت و سکون کے ہیں، مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں، واضح رہے کہ یہ مردانہ نام ہے۔

"رَواحة : (معجم الرائد) (اسم) 1- راحة".  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200380

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں