بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رمشاء نام رکھنا


سوال

"رمشاء " نام رکھنا کیسا ہے? یہ اسلامی نام ہے یا نہیں? اس کے معنی کیا ہیں ؟

 

جواب

"رمشاء"(راء کے زبر کے ساتھ) نام رکھ سکتے ہیں ، اس کے معنی ہیں: "خوبصورت بناوٹ والی"۔فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 143903200045

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں