بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رضاعی بہن کی نسبی بہن سے نکاح کا حکم


سوال

 کیا رضاعی  بہن کی نسبی بہن سے نکاح کرنا درست ہے ؟

جواب

رضاعی  بہن کی نسبی بہن سے نکاح کرنا جائز ہے۔ 

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3/ 217):

"(وتحل أخت أخيه رضاعاً) يصح اتصاله بالمضاف كأن يكون له أخ نسبي له أخت رضاعية، وبالمضاف إليه كأن يكون لأخيه رضاعاً أخت نسباً وبهما وهو ظاهر". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201493

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں