بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رشوت کی کمائی مسجد میں لگانا


سوال

ایک شخص کہتا ہے کہ میں اپنے پیسے سے مسجد بنانا چاہتاہوں، لیکن میرا پیسا رشوت کی کمائی کا ہے، کیا میں یہ پیسا مسجد کی تعمیر میں لگاسکتا ہوں یا نہیں؟ 

جواب

حرام  ذرائع آمدنی والے افراد کی رقم مسجد کی تعمیر میں نہیں لگائی جاسکتی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200223

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں