بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رجوع کرنے کا طریقہ


سوال

رجوع کے لیے صحبت ضروری ہے یا کہ ایک دوسرے سے بات ہی کا فی ہے ?

جواب

رجوع کے لیے صحبت کرنا ضروری نہیں زبانی بھی رجوع ہوسکتا ہے، اس کا  بہتر طریقہ یہ ہے کہ دو گواہوں کی موجودگی میں اس سے یہ کہہ دے کہ میں نے تم سے رجوع کیا ،اس کے بعد وہ دونوں پھر میاں بیوی کی طرح رہ سکتے ہیں۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200018

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں