بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

دیمک کے خاتمے کا وظیفہ


سوال

گھر میں دیمک ختم کرنے کا کوئی وظیفہ بتادیں!

جواب

جس چیز  یا جگہ پر دیمک ہو، اس پر  "سورة المطففین" ﴿التطفیف، پاره عمّ﴾پڑھیں۔ اس کے لیے دیمک کے خاتمے کی دوا وغیرہ بھی استعمال کی جاسکتی ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200440

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں