بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دھوبی سے کپڑے دھلوانا


سوال

کیا دھوبی سے کپڑے دھلوانا ٹھیک ہے؟

جواب

دھوبی سے کپڑے دھلوانا جائز ہے،اور اس سے دھلوانے کے بعد {چاہے پاک کپڑے دیے ہوں یا ناپاک}کپڑے پاک شمار ہوں گے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200089

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں