بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دکان داروں کا صارفین سے بل جمع کرنے پر الگ سے چارجز وصول کرنا


سوال

 آج کل جو دوکان دار بل جمع کرتے ہیں، ان کو ہر بل جمع کرنے کے کمپنی پیسے دیتی ہے۔بعض دوکان دار  یہ کرتے ہیں کہ کسٹمر سے علیحدہ سے بھی کچھ رقم لیتے ہیں اور یہ جو اضافی چارجز وصول کیے جاتے ہیں اس کا اعلان باقاعدہ دوکان پر لکھ کر آویزاں کرتے ہیں، کیا اس طرح ان کا اضافی چارجز وصول کرنا درست ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں  دکان داروں کا کسٹمر اور صارفین سے بل جمع کرنے پر الگ سے چارجز لینا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200357

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں