بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دوسرے کا کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے کا حکم


سوال

مجھے مجبوراً اپنی فیس کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ جمع کرانی پڑتی ہے فورن کرنسی میں، میرے پاس کریڈٹ کارڈ نہیں، دوسرے سے لے کر استعمال کرتا ہوں، تو کیا اس میں گناہ ہو گا؟

جواب

اگر فیس ادا کرنے کے لیے آپ کے پاس کوئی دوسری جائز تدبیر نہیں ہےتو کسی دوسرے کا کریڈٹ کارڈ لے کر اس کے ذریعہ فیس ادا کرنے کی گنجائش ہو گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201027

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں