بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بوڑھے والد کی دوسری شادی کرانا


سوال

بوڑھے والد جن کی زوجہ انتقال کر گئی ہیں تو  کیا ان کی شادی کروانا کسی بیوہ سے جائز ہے؟ اگر وہ بوڑھا باپ خود بھی چاہتا ہو کہ ان کا خیال رکھنے والا ہو تو کیا شادی کروا دی جائے؟

جواب

اس میں  شرعاً   کوئی حرج نہیں، بلکہ  والد کو خدمت کی ضرورت ہو تو ان کی دوسری شادی کرانے سے غلط رسم و رواج  کا خاتمہ بھی ہوگا، والد کی اطاعت اور راحت رسانی کا ثواب بھی ملے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200357

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں