بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

دو تہائی رات کے بعد عشاء کی نماز کاحکم


سوال

کیا دو تہائی رات گزرنے کے بعد عشاء کی نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے؟

جواب

عشاء کی نماز کو بلاعذر نصف اللیل (آدھی رات) تک مؤخر کرنا مکروہ  ہے، البتہ اگر کسی عذر کی وجہ سے نماز رہ جائے تو صبح صادق سے پہلے پہلے ادا کرناجائز ہے،لیکن اس کی عادت نہ بنائے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143909200143

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں