بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دل میں ذکر کرنا


سوال

دل میں ذکر کرنا کیسا ہے؟ یا زبان پر لانا ضروری ہے؟

جواب

ذکر دونوں طرح ثابت ہے، لسانی بھی اور قلبی بھی، نیز دونوں کے اپنے اپنے فوائد ہیں؛ لہٰذا دونوں طرح ذکر کرنا صحیح ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201128

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں