بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دعائے قنوت یاد نہ ہو تو کیا پڑھے؟


سوال

اگر کسی کو  دعا ئے قنوت  نہیں آتی تو کیا کوئی اور دعا پڑھ سکتاہے وتر کی واجب نماز میں؟

جواب

دعائے قنوت جلد یاد کرنے کی کوشش کریں، جب تک یہ یاد نہ ہو تو  «ربنا آتنا فی الدنیا حسنة وفی الآخرة حسنة وقنا عذاب النار » یا  « اللهم اغفرلي»پڑھیں. فقط  واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143901200019

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں