بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دس محرم کو کوئی نماز ہے جو خاص جماعت کے ساتھ پڑھی جائے؟


سوال

دس محرم کو کوئی نماز ہے جو خاص جماعت کے ساتھ پڑھی جائے؟

جواب

دس محرم کے دن کی کوئی مخصوص نماز شریعت سے ثابت نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201091

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں