بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دس درہم کی مقدار اور قیمت


سوال

دس درہم کی مقدار یا ریٹ آج کل کتنا بنتا ہے؟

جواب

10 درہم کا وزن2   تولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی ہے ، اور موجودہ اوزان کے بموجب اُس کی مقدار 30؍ گرام 618؍ ملی گرام چاندی ہوتی ہے ۔ چاندی کی موجودہ قیمت (880 روپے تولہ ) کے حساب سے دس درھم کی قیمت دو ہزار تین سو دس (2310 ) روپے بنے گی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200982

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں