بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

درور شریف یا اس کے بعد یاد آیا کہ سجدہ سہو ذمۃ میں ہے تو اب کیا کرے؟


سوال

درود شریف یادعاپڑھتے ہوئے یاد آیاکہ سجدہ سہو ذمہ پرہے ،اب کیاکرے؟

جواب

درود شریف یا دعاء مکمل کرکے سلام سے قبل سجدہ سہو کرلے اور پھر از سرنو التحیات ،درود شریف اور دعا  پڑھ کر سلام پھیر لےاور نماز ختم کرلے۔واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143608200025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں