بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دجال کے بارے میں احادیث


سوال

دجال کے بارے میں احادیث چاہییں!

جواب

علاماتِ قیامت اور نزولِ  مسیح (موٴلفہ: حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ ،ص ۱۴۵تا ۱۶۱) نیز  حضرت مولانا ادریس کاندھلوی صاحب کی کتاب ”حیات عیسیٰ علیہ السلام“ (ادارہ اسلامیات) کا مطالعہ کرلیں۔ 

نیز تحفۃ القاری شرح صحیح بخاری (موٴلفہ: حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری شیخ الحدیث وصدر المدرسین دار العلوم دیوبند)اور تحفۃ الالمعی شرح ترمذی (موٴلفہ: حضرت موصوف مد ظلہ العالی)سے دجال سے متعلق حادیث کا ترجمہ اور تشریح کا مطالعہ کریں۔

اس کے علاوہ ختم نبوت کے دفتر سے بھی اس متعلق لٹریچر وصول کرسکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200796

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں